15 جون 2014 - 14:51
سید عمار حکیم: عراق کو داعش کا قبرستان بنا دیں گے

تکفیری گروہ یاد داعش یاد رکھے کہ ہم عراق کو اس کے لیے قبرستان بنا دیں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی پارلیمنٹ کے نمائندے سید عمار الحکیم نے عراق کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر آیت اللہ سیستانی کے فتوے کی اتباع کرتے ہوئے لباس روحانیت اتار کو فوجی یونیفرم پہن لی اور بندوق اٹھا کر تکفیری گروہ داعش کو للکارتے ہوئے کہا: تکفیری گروہ یاد داعش یاد رکھے کہ ہم عراق کو اس کے لیے قبرستان بنا دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا: عراقیوں نے اس سے پہلے ایسے کئیں جرائم پیشہ لوگوں کو دیکھا ہے اور انہیں ان کے ساتھ نمٹنا آتا ہے۔
انہوں نے زود دیتے ہوئے کہا کہ عراقی جوان عراق کے دھشتگردوں کے نجس وجود سے پاک کرنے میں آخری دم تک لڑیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲